ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ضمنی الیکشن،عمران خان،انتخابی مہم ،این اے 45 ،سٹی42
کیپشن: Imran khan,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) این اے 45 کرم ضمنی انتخاب ، انتخابی مہم میں صوبائی وزیر کی مدد لینے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کرم نے عمران خان کو 27 اکتوبر کے لیے نوٹس جاری کردیا ، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔