ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

 پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer