شہزاد خان ابدالی:عید الفطر قریب آتے ہی قصابوں نےبھی عیدی کیلئےتیاری کرلی۔
قصابوں کی جانب سے گوشت من مانےنرخوں پرفروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مٹن 2600 سے 3 ہزار روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جانے لگا،بیف کی قیمت 1300 سے 1500 روپے تک دیکھی جارہی ہے جبکہ عید پر بھی برائلر چکن سرکاری قیمت پر میسر نہیں۔
صارفین سرکاری قیمت 595 کی بجائے 730 روپے فی کلوخریدنے پر مجبور ہیں۔صارفین کو اڑھائی کلو سے زائد والی بے ذائقہ مرغی فروخت کی جارہی ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App