ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متعدد ڈی ایم جی افسران کی گریڈ22 میں ترقیاں

متعدد ڈی ایم جی افسران کی گریڈ22 میں ترقیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فیصر کھوکھر) وفاقی حکومت نے متعدد ڈی ایم جی افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایم جی افسر اسدمحی الدین کوگریڈ22میں ترقی دیدی گئی جبکہ میاں اسدمحی الدین کووفاقی سیکرٹری پیٹرولنگ ڈویژن لگادیاگیا،ڈی ایم جی افسرظفرحسن کووفاقی سیکرٹری پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ لگایاگیا ہے،ڈی ایم جی افسرحسن ناصرجامی کوگریڈ22میں ترقی دیتے ہوئےوفاقی سیکرٹری کلائمیٹ چینج ڈویژن تعینات کردیاگیا۔

علاوہ ازیں محمداسلم کمبوہ کووفاقی سیکرٹری اسٹیٹ ایڈفرنٹیرریجن لگایا گیا ہے اورڈی ایم جی افسرمحمداعظم کوگریڈ22میں ترقی دیدی گئی،محمداعظم کوسیکرٹری ٹووزیراعظم کام جاری رکھنےکاحکم دیا گیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer