ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نثار حویلی سے برآمد شبیہ ذوالجناح کامرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر

نثار حویلی سے برآمد شبیہ ذوالجناح کامرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نثار حویلی سے برآمد شبیہ ذوالجناح کامرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ۔ 

سی سی پی او لاہور کے مطابق لاہور پولیس کی جامع اور فول پروف حکمتِ عملی سے یومِ عاشور پرامن رہا،پولیس افسران اور جوانوں نے گرمی میں فیلڈ میں فرائض سرانجام دیئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام یونٹس نے بہترین کوآرڈینیشن اور مثالی ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔

بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ بھرپور تعاون پر شہریوں، منتظمین اور میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے ۔

مجالس و جلوسوں کے منتظمین کی جانب سے لاہور پولیس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔