سٹی 42: ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑی کو روکنا مہنگا پڑ گیا،گاڑی روکنے پربااثر افراد نے قرطبہ چوک میں ٹریفک وارڈن پرتشدد کرڈالا
ٹریفک وارڈن پرتشدد کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی
عینی شاہدین کے مطابق ٹریفک وارڈنز نے گاڑی میں موجود خاتون سےبدتمیزی کی،کار ڈرائیور نے اپنے وکلا ساتھیوں کو موقع پربلا لیا، وکلا بھی ٹریفک وارڈن پر تشدد کرتے رہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App