ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورشہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟واسا کی رپورٹ جاری

لاہورشہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟واسا کی رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہر جمیل: لاہورشہرمیں کہاں اورکتنی بارش ہوئی؟واسا نے رپورٹ جاری کردی۔

 رپورٹ کے مطابق سب سےزیادہ نشترٹاؤن میں50ملی میٹربارش ریکارڈ،تاجپورہ میں38ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی،مغلپورہ30،اپرمال میں24ملی میٹربارش ریکارڈ،لاہورایئرپورٹ میں 24ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔

 اسی طرح گلبرگ،لکشمی چوک میں15،15ملی میٹربارش ریکارڈ،چوک ناخدا22،اقبال ٹاؤن میں18ملی میٹربارش ریکارڈ،قرطبہ چوک14،جوہرٹاؤن میں13ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔