ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش:320سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی معطل

بارش:320سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی معطل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:شہرمیں ہونیوالی بارش سےلیسکوکاترسیلی نظام متاثرہونےلگا،کمپنی کے320سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے۔
فیڈرزپرٹرپنگ کی وجہ سےمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
شہرکےکئی علاقوں میں گزشتہ 5گھنٹےسےبجلی بند ہے۔
لیسکو حکام کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سےبرقی لائنوں پرکام کرنےمیں لائن سٹاف کومشکلات کا سامنا ہے۔
بارش کےدوران کام کرنےسےبرقی لائنزنقصان کاباعث بن سکتی ہیں۔