ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیل سے رہا ہوتے ہی ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

جیل سے رہا ہوتے ہی ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قریب ساتھی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو کیمپ جیل لاہور سے رہا ہوتے ہی پھر سے گرفتار کر لیاگیا،  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایف آئی اے نے  منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار کیا ہے ، پرویز الہٰی کو عدالت میں آج پیش کیا جائے گا ۔

Ansa Awais

Content Writer