سٹی 42 : سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
فی تولہ سونا 300روپے سستا ہوکر 3لاکھ56ہزار400روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 257روپے کی کمی سے3لاکھ5ہزار 555روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 60 روپے کمی سے 3963 روپے پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 3ڈالر کم ہو3337ڈالر کی سطح پرآگیا۔