ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلشن راوی: گارمنٹس دکان سے لاکھوں روپے کی چوری کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار

گلشن راوی: گارمنٹس دکان سے لاکھوں روپے کی چوری کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:گلشن راوی میں گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہونے کا کیس پولیس نے حل کر لیا، 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس  کے مطابق  انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی ملک شہزاد  نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی  کر تے ہو ئےشہری کی دکان سے چوری کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2 ساتھی شامل ہیں۔

ملزمان سے چوری کئے گے لاکھوں مالیت ٹروزر،ٹی شرٹس،پینٹس برآمد کر لئے گئے۔