سٹی 42: انٹربینک میں روپے کی قدرمیں بہتری ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 288.52 روپے سے کم ہوکر 287.04 روپے پر بند ہوا۔