ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کا 20 ڈیفالٹرز کے بینک اکاونٹ فریز؛ 30 ملین سے زائد ریکوری

 ایف بی آر کا 20 ڈیفالٹرز کے بینک اکاونٹ فریز؛ 30 ملین سے زائد ریکوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف بی آر نادہندگان سے وصولیوں کے لیے متحرک ہوگیا ۔ 

 ریجنل ٹیکس دفتر کی جانب سے بیس  ڈیفالٹرز  کے بینک اکاؤنٹ فریز کر دئیے گئے ۔فریز کیے گئے بینک اکاؤنٹس سے تیس  ملین روپے سے زائد ریکوری کر لی گئی۔

ایف بی آر حکام  کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹرز کے بینک اکاؤنٹس سے  ریکوریاں کی جا رہی ہیں، ڈیفالٹرز قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے ذمہ داری ادا کرتے ہوئے ٹیکس ادائیگیاں کریں