ڈالر بے لگام، قیمت میں بڑا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی میں تیزی

Doller,Stockexchange,IMF,Interebank
کیپشن: Doller
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بدستور کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں  بڑااضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 242 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر12 روپے مہنگا ہوا ہے، اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 255 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-26/news-1674715758-5573.jpg

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ہے، سٹاک ایکسچینج میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 215 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔