ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن سسٹم سے 35 ارب روپے کی بجلی غائب

لیسکو کے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن سسٹم سے 35 ارب روپے کی بجلی غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپراء :لیسکو کے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن سسٹم سے 35 ارب روپے کی بجلی غائب ہو گئی۔
 نیپرا نے بوسیدہ سسٹم اور بجلی چوری کی وجہ سے ہونیوالے خسارے کی رپورٹ جاری کر دی۔
نیپراکی رپورٹ کے مطابق لیسکو کے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن سسٹم سے ایک ارب یونٹس غائب ہوئے۔

لیسکو کی جانب سے بجلی چوری کیخلاف جاری مہم بھی بے سود ثابت ہوئی اورمہم کے دوران روزانہ کی بنیاد پر بجلی چوروں کو پکڑنے کے باوجود خسارہ برداشت کرنا پڑا۔