راؤدلشاد: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی طبیعت ناساز، عظمیٰ بخاری نے تمام سرکاری مصروفیات ترک کردیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق عظمیٰ بخاری شدید نزلہ ،زکام اور کھانسی کا شکار ہوئی ہیں، عظمیٰ بخاری کو گلے میں بھی شدید درد ہے،عظمیٰ بخاری کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا۔