عارف لوہار کے بیٹے کی زبردست پرفامنس کی ویڈیو وائرل

عارف لوہار کے بیٹے کی زبردست پرفامنس کی ویڈیو وائرل
کیپشن: Arif Lohar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری لوک گلوکار عارف لوہار کے بیٹے کی ایک اور شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گلوکار عارف لوہار کی بیٹے کے ساتھ شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں ان کے ساتھ بیٹے کو بھی رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل بھی عارف لوہار کی بیٹے کے ساتھ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ عارف لوہار گنگنا بھی رہے ہیں اور ساتھ ہی بیٹے کے ساتھ رقص بھی کر رہے ہیں جب کہ ان کے بیٹے کو ایک موقع پر ڈھول بجاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر