انویسٹی گیشن پولیس کے زیر حراست ملزم کرنٹ لگنے سے دم توڑگیا

انویسٹی گیشن پولیس کے زیر حراست ملزم کرنٹ لگنے سے دم توڑگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس کے زیر حراست ملزم کرنٹ لگنے سے دم توڑگیا۔ 
تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم رمضان انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں تھا، کرنٹ لگنے سےایک خاتون ملزمہ سمیت 2پولیس اہلکار بھی متاثر ہوئے۔ ہلاک ہونے والے ملزم رمضان اور زینب بی بی کو انویسٹی گیشن پولیس نے قتل کیس میں گرفتار کیا تھا۔

زخمی ہونے والی ملزمہ زینب اور پولیس اہلکاروں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔