ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’گلی میں آج چاند نکلا‘اداکارہ حبابخاری کی دلکش پوسٹ وائرل

Hiba Bukhari new pic
کیپشن: Hiba Bukhari
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، مقبول ڈرامہ' دیوانگی'نے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کیا، اداکارہ کی ایک نئی تصاویر وائرل ہوئی جو مداحوں کا بھاگئی، صارفین کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا، ان کے چاہنے والوں بھی حبا بخاری کی اداکاری کے معترف ہیں،اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا' تم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا'۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حبا مسکراتے کسی شادی کی تقریب میں جانے کے لئے کھڑی ہیں، خوبصورت گلابی اور سنہری کڑھائی کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ گلے میں بھی لباس سے میچ کرتا ہار پہنا ہوا ہے جس  سے وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

دو گھنٹے قبل پوسٹ کی گئی اس تصویر کو اب تک 22ہزار 6 سو سے زائد صارفین دیکھ  چکے ہیں، کمنٹس سیکشن میں ملے جلے تبصرے بھی کررہےہیں اور دلوں والے ایموجیز بنا کر اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔


M .SAJID .KHAN

Content Writer