وزیر اعظم نے نایاب برفانی چیتوں کی ویڈیو شیئر کردی

وزیر اعظم نے نایاب برفانی چیتوں کی ویڈیو شیئر کردی

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں  نایاب برفانی چیتوں  کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے جہاں ایک برفانی چیتا پہاڑ کے غار کے قریب کھڑا ہے۔خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتا ویڈیو میں ایک پہاڑ کے نیچے کھڑا دھاڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔  شیئر کی جس میں 4 برفانی چیتے ٹہلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماشاء اللہ میری حکومت کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے نایاب برفانی چیتوں کی تعدد میں اضافہ ہورہا ہے۔