ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ؛ پی آئی اے نے بڑی رعایت دے دی

فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری ؛ پی آئی اے نے بڑی رعایت دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25فیصد کمی کردی 

پی آئی اے حکام  کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی ،خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔

یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی اے کی ٹکٹ پر 25فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا  
پی آئی اے کے تمام ملكی تمام دفاتر سے ،آن لائن پر ٹکٹ بكنگ میں 25فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔