سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے معمولی کمی ہوئی ،انٹر بینک میں ڈالر 281.87 روپے سے کم ہوکر 281.86 روپے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 283.90 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستاہوکر 330.33 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستاہوکر 282.34 روپے پر آگیا اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.30 روپے پر برقرار ہے اور سعودی ریال 75.60 روپے پر برقرار ہے