سٹی 42:نارووال میں بھارت کی جانب سے چھوڑے پانی میں بہہ کرنایاب پاڑہ بھی پاکستان آگیا
شہریوں نے بھارت سے آئے نایاب پاڑے کو پکڑ کرپولیس اہلکار کے حوالے کر دیا، پانی کےریلے کے ساتھ سرحد پار سے نایاب نسل کا پاڑہ پاکستان میں داخل ہوگیا۔ مقامی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بروقت پاڑہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی نایاب پاڑے کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا

