شرط لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

 شرط لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لیاقت پور میں گزشتہ روز شرط لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی۔ 

گزشتہ روز شرط لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کو  تلاش کرنے کا معاملہ، 24 گھنٹے ریسکیو اپریشن جاری رہنے کے بعد نعیم نامی لڑکے کی لاش مل گئی۔ ریسکیواہلکاروں نے لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔ 

واضح رہے کہ نعیم نے دوستوں کے ساتھ ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر جانے کے لۓ 1500 کی  شرط لگائی تھی، دوسرے کنارے پہچنے سے پہلے نعیم گزشتہ روز ڈوب گیا تھا۔