ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ 277 ٹریفک حادثات، 330 افراد زخمی

لاہور ؛ 277 ٹریفک حادثات، 330 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے مختلف میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 277 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ 

 ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، جبکہ 330 زخمی ہوئے، جن میں سے 109شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،جبکہ 221معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔