ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ میرب علی کا بھائی کی مہندی پر رقص؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ میرب علی کا بھائی کی مہندی پر رقص؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:پاکستانی اداکارہ میرب علی کے اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں کئے جانے والےرقص  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

  ٹی وی اداکارہ کی نازک ناک نقشہ،خوبصورت ادائیں  نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

 بھائی کی مہندی میں اداکارہ کے جشن کی خواہش پوری ہوگئی،مہندی  تقریب کو اداکارہ  نے ے جم کر رقص کرتے ہوئے بھرپور انجوا ئے کیا۔ 

اداکارہ میرب علی کے اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں کیے  جانے والا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا