ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلرگوشت کی قیمت میں کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:برائلرگوشت  کی قیمت میں8 روپے فی کلو کمی ہو گئی۔

برائلرگوشت  8 روپے کمی کے بعد   482 روپے فی کلوہوگیا۔
زندہ برائلر فارم ریٹ 305 روپےمقرر،ہول سیل 319 ،پرچون ریٹ 333 روپے مقرر کیا گیا۔
انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔