سٹی 42: پی ایچ اے نے ٹھوکر پر کینال فلائی اوور کو سرخ گلاب کے پھولوں سے سجادیا
ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد راجہ کی ہدایت پر پھول سجائے گئے۔پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حامد اور ان کی ٹیم نے فلائی اوور کو دیدہ زیب بنایا
،پی ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کو شجرکاری ، گل کاری سے مزید حسین بنایاجا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ٹھوکر سے لے کر جلو تک نہر کنارے گلاب لگائے گئے ہیں جو چندروز میں کھلیں گے ۔