فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا حیرت انگیز گول، ویڈیو وائرل

فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا حیرت انگیز گول، ویڈیو وائرل
کیپشن: FIFA WORLD CUP
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کو گول  کرتے تو دیکھا ہے مگر تماشائی کو بھی اپنے انداز میں گول کرتے پہلے کسی نے دیکھا نا ہوگا۔

 سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تماشائی نے کاغذ کا جہاز اتنی مہارت سے بنا کر اڑایا جو جا کرفٹبال گول میں لینڈ ہوا،   تماشائی یہ گول دیکھ کر حیران رہ گئے اور اس دلچسپ گول پر ساتھ بیٹھے تماشائیوں نے بھی خوب شور مچاکر داد دی۔