ادکارہ اقرا عزیز نے زندگی کی 25 بہاریں دیکھ لیں

ادکارہ اقرا عزیز نے زندگی کی 25 بہاریں دیکھ لیں
کیپشن: Iqra Aziz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:یاسر حسین کی جانب سے اپنی بیوی اقرا عزیز کی 25 سالگرہ کے موقع پر دبئی میں ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی منعقد کی گئی۔

معروف اداکارہ اقرا عزیز آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ان کے شوہر یاسر حسین نے دبئی میں خصوصی تقریب منعقد کی۔ اقرا عزیز نے سالگرہ کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے یاسر حسین کا شکریہ ادا کیا۔

میرے شوہر کا شکریہ جنہوں نے یہ سب کرکے میرے اس دن کو اتنا خاص بنا دیا۔انہوں نے پارٹی میں شریک تمام دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسے مزید خاص بنانے کے لیے میرے تمام مداحوں اور دوستوں کا بھی شکریہ جو میرے ساتھ تھے ۔ جنہوں نے مجھے بے پناہ محبت دی ۔ آپ لوگ جانتے ہیں کہ آپ میرے لیے کون ہیں میں ہمیشہ آپ کی شکر گزار رہوں گی ۔

اس موقع پر دونوں کے دوست بھی موجود تھے۔ جن میں مشہور جوڑا ایمن خان اور منیب بٹ سر فہرست ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)