جیولری اور گھڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Great news for ladies and gentlemen
کیپشن: jewelers & watches
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر ڈار)جیولری اور گھڑیوں کے شوقین خواتین و حضرت کے لئے بڑی خوشخبری ،،حنیف جیولرز نے سال کی سب سے بڑی " کولڈ فرئی ڈے جیک پوٹ سیل"کا آغاز کر دیا ۔
جیولری اور گھڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر ہے۔حنیف جیولرز نے سال کی سب سے بڑی" کولڈ فرئی ڈے جیک پوٹ سیل"کا آغاز کر دیا۔نیٹ گولڈ پرائس پر ڈائمنڈز کی خریداری پر70فیصد ڈسکاؤنٹ اور گھڑیوں کی خریداری پر 40 فیصدتک ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے۔ یہ ڈسکائونٹ حنیف جیولرز کے لاہور اور اسلام آباد کے تمام سٹورز پر دی جارہی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer