ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، گھریلو ملازمہ اور ڈرائیور جاں بحق

Fire
کیپشن: Fire
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ازمیر ٹاؤن  گھر میں آتشزدگی، آگ لگنے کے باعث 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس جھلس کر جاں بحق۔

ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردی ، آگ بجھانے کے لیے آپریشن جاری۔ ذرائع کے مطابق تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق 12سالہ فرح گھر  میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی  اور  35سالہ الیاس ڈرائیور تھا۔ واقعے کے وقت گھر پر کوئی اور فرد موجود نہ تھا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر