سٹی 42: رائیونڈکےعلاقےمیں بجلی چوروں کےخلاف آپریشن کیا گیا ، فرنس فیکٹری سے بجلی چوری نیٹ ورک اکھاڑ کر 12 ملزم گرفتار کر لئے
بجلی چوری کے خلاف آپریشن لیسکو، پولیس اور رینجرز نے کیا،کارروائی لدھیکے جیابگا سب ڈویژن کی حدود میں کی گئی ، لیسکو حکام کے مطابق ملزم لیسکو کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہےتھے ، بجلی چوری میں استعمال ہونیوالے ٹرانسفارمر ز ،تاریں وغیرہ قبضے میں لے لی گئیں،پولیس کے مطابق ملزموں نے لیسکو ٹیم کو خوفزدہ کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App