سٹی 42: لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل 11کے میچز کیلئے لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین ایل سی سی اے گراؤنڈمیں نیٹ پریکٹس کرینگی۔
ٹیمیں تین گھنٹے تک پریکٹس جاری رکھیں گی ۔ دونوں ٹیمیں پی ایس ایل الیون کے افتتاحی میچ میں کل مد مقابل ہونگی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App