وقاص احمد : باٹا پور میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو زخمی کر دیا
پولیس کے مطابق محمد رفیق کو بیٹے نعیم نے سینے پر گولی ماری ، جسے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ، بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کی،محمد رفیق کی حالت تشویشناک ہے ۔
فائرنگ کرنے والا ملزم نعیم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App