پولیس انسپکٹر کی ہمشیرہ کے گھر ایک کروڑ سے زائد کی چوری

Theft in police officer's sister house
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)جرائم پیشہ افراد سے پولیس کے اپنے گھر بھی غیر محفوظ، انسپکٹر یاسر عباس کی ہمشیرہ کے گھر 1کروڑ سے زائد مالیت کی چوری ہو گئی۔
 تفصیلات کے مطابق  انسپکٹر یاسر عباس کی ہمشیرہ اہلخانہ کیساتھ شادی کی تقریب میں گئی تھی،گھر میں ایک بزرگ خاتون موجود تھیں،چوروں نے گھر سے 40تولے سونا ،50 لاکھ کی نقدی لوٹ لی،اہلخانہ نے گھر آکر دیکھا تو سارا سامان بکھرا پڑا تھا،اسلام پورہ پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔