آخر کار پاکستان اور بھارت میں قربتیں بڑھنے لگیں

آخر کار پاکستان اور بھارت میں قربتیں بڑھنے لگیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہ رخ ندیم: بھارت سے 49 سکھ یاتری براستہ واہگہ لاہور پہنچ گئے۔ سکھ یاتریوں کا لاہور میں شاندار استقبال کیا گیا۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق سکھ یاتریوں کو واہگہ باڈر پر کلیرنس کے بعد لاہور آنے کی اجازت دی گئی۔ سکھ یاتری لاہور میں 1 ہفتے تک قیام کریں گے۔

علاوہ ازیں قیام کے دوران وہ میاں میر دربار، چونا منڈی گرودوارہ سمیت دیگر گردواروں میں بھی جائیں گے۔ سکھ یاتری لاہور کے تاریخی مقامات کا بھی دورہ کریں گے۔