سٹی 42: نثار حویلی میں شبیہ ذوالجناح برآمدگی سے قبل سوزوسلام جاری ہے ۔
نامور نوحہ خوان سوزوسلام پیش کر رہےہیں ۔ عزاداروں کی کثیر تعداد میں نثار حویلی آمد شروع ہوچکی ہے ۔
نثار حویلی مجلس عزاء سے علامہ امجد علی عابدی خطاب کریں گے ۔ مجلس کے بعد شبیہ ذوالجناح کی زیارت برآمد ہوگی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App