سٹی 42:کمشنرلاہورزیدبن مقصودکےمرکزی امام بارگاہوں کےدورے کیے اورمنتظمین سےملاقاتیں کیں
کمشنرلاہو امام بارگاہ جوہرٹاؤن منہاج الحسین اور مرکزی امام بارگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا محرم انتظامات احسن ترین انداز میں مکمل ہونے چاہئیں،
کمشنرلاہورنےامام بارگاہوں کے لائسنس ہولڈرز سے ملاقات کی،اسسٹنٹ کمشنرماڈل ٹاؤن اوراسسٹنٹ کمشنراقبال ٹاؤن نے بریفنگ دی مکمشنرلاہورکی جامعہ منہاج حسین میں فقہ جعفریہ مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹرمحمدحسین اکبرسےملاقات ہوئی ،
کمشنرلاہور کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات اور ایس اوپی ز کے مطابق تمام انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے،مرکزی امام بارگاہوں سے شروع جلوسوں کے روٹس کی تمام ضروریات کو یقینی بنایا جارہا ہے

