ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 77پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 284.22  روپے سے کم ہوکر 283.45 روپے پر بند ہوا ۔

واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔