ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ 

سوشل میڈیا پر ان کی مکہ مکرمہ سے شیئر کی گئی تصاویر اور پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جہاں وہ مسجد الحرام میں نماز اور دعاؤں کے لمحات میں نظر آ رہے ہیں۔

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عمرہ ادا کیا اور اسے روحانی سکون، شکر گزاری اور اللہ سے قربت کا موقع قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک پوسٹ میں دعا کی ہے کہ "ہر مسلمان کو یہ احساس نصیب ہو" اور سب کی عبادتیں قبول ہوں۔