علی ساحی : ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید روف کے والد انتقال کرگئے۔
ڈی آئی جی نوید روف کے والد گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔
خیال رہے کہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات نوید روف (Naveed Rauf) پنجاب جیل خانہ جات ڈیپارٹمنٹ میں ایک سینئر افسر ہیں۔ وہ فی الحال ڈی آئی جی (انسپکشن) کے عہدے پر تعینات ہیں، جو انسپکٹوریٹ جنرل آف پریزنز پنجاب، لاہور میں ہے۔ انہوں نے مختلف اوقات میں DIG Lahore Region، DIG Sargodha Region، اور کچھ عرصے کے لیے اضافی چارج DIG Headquarters کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پنجاب پریزنز سروس کے سینئر آفیسر ہیں اور کئی سالوں سے مختلف ریجنز میں ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔