سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔ اسٹیٹ بینک نے کہا انٹربینک میں ڈالر 279.52روپے سے کم ہوکر 279.51 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے کم ہوکر 280.56 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 41 پیسے مہنگا ہوکر 332.76 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 48 پیسے مہنگا ہوکر 381.38 روپے پر آگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.17 روپے پر برقرار ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 77.38 روپے کا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App