ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 268 ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق، 338 افراد زخمی 

 لاہور؛ 268 ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق، 338 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 268 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 338 افراد زخمی ہوئے، 98 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،240 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،