ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی؛  8 پاکستانی  امریکہ سے ڈی پورٹ

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی؛  8 پاکستانی  امریکہ سے ڈی پورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انور عباس:امریکی انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی کی پالیسی شروع  کردی گئی ، پاکستانی بھی اسی فہرست میں شامل ہیں 

 سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی غیرقانون تارکین وطن کو لیکر پہلا جہاز رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا،امریکی جہاز میں آٹھ پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن ملک واپس پہنچیں گے، غیر قانونی تارکین کو لانے والی پروز امریکہ سے 26 فروری کو روانہ ہوگی، امریکی فوج کا C17 طیارہ 27فروری کو صبح نورخارن ائربیس پر پہنچے گا، امریکی انتظامیہ کی جانب سے تقریبا 10 کے قریب لوگوں کے کوائف تصدیق کے لئے پاکستانی حکام کو بھجوائے گئے تھے،ان میں سے 08افراد کی قومیت کی تصدیق کردی گئی، 

قومیت کی تصدیق کے بعد ان افراد کو پاکستان واپس بھیجا جارہا ہے،