وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سپورٹس کے زیراہتمام پہلوانوں کے دنگل کا انعقاد

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سپورٹس کے زیراہتمام پہلوانوں کے دنگل کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان قریشی:دوسری پرائمنسٹرگیمز کےسلسلےمیں رستم زماں گاماپہلوان ٹائٹل فائٹ پنجاب میں ملتان کےحامدخان پہلوان نے شہوار پہلوان کو چت کر دیا۔

وزیراعظم ٹاسک فورس برائےسپورٹس کے زیر اہتمام دنگل کا انعقاد کیا گیا۔ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ دنگل میں کل 41 ٹا کرے ہوئے۔اختتامی دنگل شیرپنجاب حامدخان پہلوان اورشہوارپہلوان کےدرمیان سجا۔ زبردست مقابلے کے بعد ملتان کے سلطان حامدخان پہلوان نےلاہور کے شہوار پہلوان کو چت کر دیا۔

چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سپورٹس اعجازگل نےجیتنے والے پہلوان کو ایک لاکھ اور رنراپ کو پچاس ہزار روپے کا انعام دیا۔