پی پی149:صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے تعیمراتی کاموں کا افتتاح کیا

پی پی149:صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے تعیمراتی کاموں کا افتتاح کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:ایم این اے مہر اشتیاق اور صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے پی پی149 میں گلیوں کی تعمیر کے کام کا افتتاح کر دیا۔گلیوں کی تعمیر سے اہل علاقہ کو ریلیف ملے گا۔

ایم این اے مہر اشتیاق اور صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ پچاسی لاکھ روپے کی لاگت سے ابوبکر صدیق کالونی، عمر ٹاؤن اور شاہین آباد کے علاقہ میں گلیوں کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ اس سے اہل علاقہ کو ریلیف ملے گا۔