گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ اسمبلی کئلئے 15 خواتین کی فہرست الیکشن کمیشن کو دے دی

Sindh Assembly, Grand Democratic Alliance, GDA. Women special seats, Election Commission of Pakistan, Election 2024, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سندھ میں قائم گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے 15 امیدواروں کی ترجیحی لسٹ الیکشن کمیشن میں پیش کر دی ہے۔

جی ڈی اے نے سندھ اسمبلی کے 15 خواتین کی جو  ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی ہے اس میں غلام فریدہ، فوزیہ کوثر،  لبنیٰ کوکب، ناہید خان  مریم، عائشہ پروین، ثمینہ نسرین، رمنانی زہری، شمائلہ رزاق، سیدہ پرہ امین، فرح ناز، فائزہ مری، عظمی  کامران اور  غزالہ یوسف کا نام بھی ترجیحی فہرست میں شامل ہیں۔