ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہشت گردی کے واقعات، وزیر داخلہ بلوچستان نے اجلاس طلب کر لیا  

Chief minister,Balochistan,City42
کیپشن: Chief minister Balochistan,Zia lango,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے کہا کہ دہشت گرد افغانستان سےدوبارہ منظم ہو کر واپس آگئے ہیں، یہ دہشت گرد بلوچستان میں مختلف دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہے۔

 ضیاء لانگو کا کہنا تھا کہ امن وامان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ، ہمارے انٹیلی جنس ادارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ  چکے ہیں ، دہشت گردوں کی کمر توڑ دیں گے  ، ہم اپنے ملک میں دوبارہ امن وامان قائم کریں گے ۔