افواج پاکستان کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

Pak Armed Forces wish to Christmas
کیپشن: Pak Armed Forces
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عسکری قیادت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کےسربراہان نے پاک فوج اور ملک بھر میں مسیحی برادری کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

CJCSC & Services Chiefs extend felicitations to Christian community in Armed Forces and across Pakistan on #Christmas. From the creation of Pakistan to date their sacrifices and contributions in service of Pakistan are phenomenal. #MerryChristmas????

عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک مسیحی برادری کی قربانیاں اور کردار قابل تحسین ہے۔